تحیت المسجد

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مسجد میں جا کر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مسجد میں جا کر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں۔